loader image

ایڈمنسڑیٹر بلدیہ کورنگی ساجدہ قاضی کی ہدایات پر بلدیہ کورنگی میں رین ایمرجنسی نافذ۔افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ    ایڈمنسڑیٹر کورنگی محترمہ ساجدہ قاضی کی ہدایات پر ٹرائینگل پارک شاہ فیصل برج پر کام جاری ہے۔    ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نے ہدایت کی کہ شاہراہوں کے ساتھ اندرون گلیوں کی بھی صفائی وستھرائی کے عمل کویقینی بنا یا جائے۔    ایڈمنسڑیٹر کورنگی محترمہ ساجدہ قاضی کی ہدایات پرمدینہ پارک کورنگی زون میں کام جاری ہے۔

Photo Gallery