loader image

صحت تعلیم صفائی و ستھرائی کے نظام میں بہتری اولین ترجیح ہے۔ ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل     ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر شہریار گل نے کہاہے کہ ماہر و تجربہ کار ڈاکٹروں کی نگرانی میں ملازمین کے لئے طبی کیمپ لگانے کا مقصد ملازمین کو ان کی صحت کے حوالے سے مختلف تجاویز مختلف جان لیوا بیماریوں کی مفت ٹیسٹنگ اورانکو اچھی ادویات مفت فراہم کرنا تھا    اپنے ذرائع آمدن کو بڑھانے پر بھر پور توجہ مرکوز کی جائے،21ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں بلدیہ کورنگی بھر پور تعاون کریگی ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنرشہریار گل     عوامی خدمات میں غفلت اور لاپرواہی قطعی برداشت نہیں کرو نگا ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل

Administrator & Deputy Commissioner Shehryar Gul DMC Korangi said that the purpose of setting up medical camps for the employees under the supervision of experienced doctors was to provide them with various tips regarding their health, free testing of various deadly diseases and free medicines to them.