loader image

ایڈمنسڑیٹر کورنگی عرفان سلام میروانی میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ بخاری کی خصوصی ہدایات پر ہندو برادری کےماسن گھاٹ قبرستان میں صفائی کی جارہی ہے۔     ایڈمنسٹریٹر کورنگی عرفان سلام میروانی.میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ بخاری کی ہدایات پر محکمہ باغات و سینٹیشن کے عملے کی حاضری چیک کی گئ۔    ✸محکمہ ایڈورٹائزمنٹ کا عملہ غیر قانونی بینرز اور اسٹیمرز ہٹانے کے لیے آپریشن کر رہا ہے۔     میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی سید امداد علی شاہ بخاری کی ہدایات پر محکمہ باغات ماڈل زون کا عملہ مختلف پارکوں میں کاموں کو انجام دے رہا ہے۔

Monthly Archives: April 2021

A meeting was held to further improve the work of the Horticulture Department.

Administrator and Deputy Commissioner Korangi Irfan Salam Mirwani inspected the road carpeting along with Municipal Commissioner Imdad Ali Shah.

ٰInspecting  Road Carpeting

ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی عرفان سلام میروانی کا میونسپل کمشنر امداد علی شاہ کے ہمراہ روڈ کارپیٹنگ کا معائنہ
شاہراہوں کا مربوط نظام عوامی سہولیات عوام کے دہلیز تک پہنچا نے کا بہترین زریعہ ہے،عرفان سلام میروانی
ترقیاتی امور میں میٹریل کا خاص خیال رکھا جائے،تاکہ عوام کو منصوبوں کے ذریعے دیرپا سہولتیں پہنچائی جاسکے
کورنگی زون یونین کمیٹی 30ٹی ایریا میں شاہراہ کی تعمیراتی کاموں کے معائنے پر گفتگو جاری ترقیاتی کاموں کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی عرفان سلام میروانی نے کہا کہ شاہراہوں کا مربوط نظام عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا نے کا بہترین ذریعہ ہے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکمے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقائی ترقی کے حوالے سے اقدامات تیز کریں شاہراہوں،گلیوں،محلوں کی سطح پر صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظاما ت کو مزید بہتر بنا یا جائے عوامی تعاون اور تجاویز کے روشنی میں علاقائی ترقیاتی امور کی انجام دہی کو یقینی بنا یا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی سید امداد علی شاہ اور سپرٹینڈنگ انجینئر خالد ملاح کے ہمراہ یونین کمیٹی 30ٹی ایریا کورنگی زون میں شاہراہ کی کارپیٹنگ کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا انہوں نے ہدایت کی ترقیاتی امور میں میٹریل کا خاص خیال رکھا جائے اور ترقیاتی کاموں کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اس موقع پر انہوں نے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ شاہراہ کی بغیر اجازت کھدائی،روڈ کٹنگ کی روک تھام کے لئے قوانین پر موثر عملدرآمد کرتے ہوئے مرتکب عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لایا جائے تاکہ عوامی سہولتوں کی فراہمی کے لئے تعمیر کئے منصوبوں سے عوام تادیر فائدہ حاصل کرسکیں۔

Administrator Korangi Irfan Salam along with Municipal Commissioner Imdad Ali Shah is presiding over the introductory meeting of department heads.

Introduction Meeting with DMC korangi Department Heads