loader image

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی کی جانب سےقوم کو 79 یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔    چاروں زونز میں نئے پارکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پرانے پارکوں کی ازسرنو تعمیر و مرمت کے کاموں کا سلسلہ بھی تیزی جاری ہے بہت جلد بلدیہ کورنگی کی عوام کو وقفے وقفے سے نئے اور تزئین و آرائش سے آراستہ پارکوں کے تحفے دیں گے۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    محدود وسائل کاموں کی راہ میں رکاوٹ بنے ضرور ہیں لیکن ہم وہ لوگ نہیں جو اپنی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اس طرح کی پریشانیوں سے گھبرا جائیں۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی جانب سے عوام کو عيد قربان کی مبارکباد    ایم کیو ایم عوام کے دلوں میں بسنے والی جماعت ہے سازشیں عوام کے دلوں سے اس محبت کو کم نہیں کرسکتی۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا

Tournament Organized By #MQMPk @ Nazimabad Gymkhana KCCA Zone VII Anu Bhai Park

‏ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام 23 نومبر 2019 انو بھائی پارک میں ہوا جس سے ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان مئیر کراچی وسیم اختر بھائی نے شرکت کی اور ہونے والی سرگرمیوں بھرپور حصہ لیا‏⁦‪#MQMpk‬⁩

Publiée par MQM Pakistan sur Samedi 23 novembre 2019