چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے اپنی اور وائس چیئرمین سید احمر علی کی ایک ماہ کی تنخواہ اور بلدیہ کورنگی کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے مختص فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ۔     چیف جسٹس آف پاکستان نے جس طرح اس سنجیدہ مسئلے پر ایکشن لیا وہ لائق تحسین ہے ۔    عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا      سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

Print Media Corner DMC Korangi

Nala Desilting Campaign Continued Across Karachi, Mayor Karachi Wasim Akhter Along #TeamDMCKorangi & Vice Chairman #DMCKorangi Syed Ahmer Ali Reviewed The Process Throughout Korangi Zone.

Nala Desilting Campaign Continued Across Karachi, Mayor Karachi Wasim Akhter Along #TeamDMCKorangi & Vice Chairman #DMCKorangi Syed Ahmer Ali Reviewed The Process Throughout Korangi Zone.

Nala Desilting Campaign Continued Across Karachi, Mayor Karachi Wasim Akhter Along #TeamDMCKorangi & Vice Chairman #DMCKorangi Syed Ahmer Ali Reviewed The Process Throughout Korangi Zone.#DMCKorangiServesForPeople

Posted by DMC Korangi Official on Tuesday, July 3, 2018

Syed Nayyar Raza, Chairman #DMCKorangi Conduct Meeting With Chairman Works Committee Hasan Naqvi & Superintendent Engineer #KMC Tariq Mir, Reviewed Last Year Works & Discussed About Execution Of New Development Works In Current Fiscal Year.

Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza attend Pre Monsoon meeting called by Chief Secretary Sindh Maj (retd.) Azam Suleman Khan.

چیف سیکرٹری سندھ میجر (ریٹائرڈ) اعظم سلیمان خان کی جانب سے مون سون بارشوں کے حوالے سے بلائی گئی اعلی سطحی میٹنگ میں چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی شرکت ۔

اجلاس میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کے چیئرمین ،میونسپل کمشنر ز کنٹونمنٹ بورڈ کے چیئرمین اور سندھ حکومت کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں کراچی میں نالوں کی صفائی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے توجہ دلائی کہ نالوں کی صفائی کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے ایک کروڑ کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے ۔اس سے نالے کی صفائی تو کجا چوکنگ پوائنٹ بھی مکمل کلیئر نہیں ہو سکتے۔

صرف چوکنگ پوائنٹ کی بات کرلی جائے تو اس کی صفائی کیلئے بھی کم سے کم ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے درکار ہیں۔

بلدیہ کورنگی کی حدود میں نالوں کی مکمل صفائی کے لئے تقریبا 42 کروڑ کی خطیر رقم درکار ہے ۔

بلدیہ کورنگی شدید مالی مشکلات کا شکار ہے ۔

سندھ گورنمنٹ کی جانب سے گزشتہ سال 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کے بعد سے اب تک بلدیہ کورنگی کو کوئی ادائیگی نہیں کی گئی ۔

سندھ حکومت پر بلدیہ کورنگی کے 50 سے 60 کروڑ روپے واجب الادا ہیں جس کی وجہ سے متعدد ترقیاتی اور غیر ترقیاتی امور ٹھپ ہیں ۔

اس سلسلے میں حکومت سندھ کو متعدد بار مراسلے بھیجے گئے لیکن کوئی خاطر خواہ جواب موصول نہ ہوا ۔

سندھ حکومت کی جانب سے آکٹرائے ضلع ٹیکس کی مد میں دی جانے والی رقم کا 70 فیصد اسٹیبلشمنٹ کی مد میں خرچ ہوجاتا ہے ۔

باقی ماندہ 30 فیصد رقم سے بلدیہ کے امور چلانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے ۔

واٹر اور سیوریج لائنوں کی تنصیب اور مرمت کے حوالے سے بھی بلدیہ کورنگی نے اپنے فنڈ سے 70 فیصد کام کرائے ہیں جوکہ ایک اضافی بوجھ ہے ۔

واٹر کمیشن میں بھی ہماری جانب سے اس حوالے سے ایک مفصل رپورٹ جمع کرائی گئی ہے ۔

ہم سندھ حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے واجبات فوری طور پر ادا کیے جائیں تاکہ بلدیہ کے معاملات احسن طریقے سے انجام دیے جا سکیں ۔

 

Nala Desilting Campaign Continued In District Korangi Under Supervision Of #DMCKorangi By Courtesy Of #KMC. Special Review Of Our Mayor Waseem Akhter With Vice Chairman Syed Ahmer Ali.

Promise Accomplished✌🏻✌🏻✌🏻Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Visited Korangi 06 Market & Promised To Installed Lights Within Three Days, Promise Accomplished✌🏻✌🏻✌🏻. Chairman UC25 Waseem Uddin Meo Supervised All The Installation Process.

Syed Nayyar Raza, Chairman #DMCKorangi Presented 2nd Budget Of District Korangi. Budget Passed Unanimously By House.

Desilting Of Storm Water Drain Being Converted To Nala Along Korangi Industrial Area Road Korangi Zone Under Supervision Of #DMCKorangi By Courtesy Of #KMC ۔ People May Enjoy Trouble Free Monsoon Rainfall. ⛈️

Inauguration Of Water Supply Line In UC28 Madina Colony Korangi Zone, Funded By #DMCKorangi . Residents Warmly Welcomed The Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza, Vice Chairman Syed Ahmer Ali & #TeamDMCKorangi & Appreciated The Core Efforts For This Act.