مزید بارشوں کے پیش نظر حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ نئی لائینوں کی تنصیب پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو توجہ دینی ہو گی۔ برساتی نالوں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا    میئر کراچی وسیم اختر نے چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا اور چیئرمین بلدیہ ملیر کے ہمراہ زیرتعمیر نیشنل ہائی وے ملیر ١٥ اور انٹر لنک برج ملیر ١٥ کا دورہ کیا    شهر کے ہر فرد کا میئر ہوں۔ میئر کراچی وسیم اختر      میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے وقت آگیا ہے کہ پولیو کے موذی مرض سے پورے ملک کو نجات دلائی جائے-     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا

Information

INFORMATION

Receiving Date Description Link
    Download 
    Download
    Download