چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے اپنی اور وائس چیئرمین سید احمر علی کی ایک ماہ کی تنخواہ اور بلدیہ کورنگی کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے مختص فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ۔     چیف جسٹس آف پاکستان نے جس طرح اس سنجیدہ مسئلے پر ایکشن لیا وہ لائق تحسین ہے ۔    عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا     چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور وائس چیئرمین سید احمر علی کی جانب سے تمام اھلیان وطن کو جشن ٓازادی مبارک۔     سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

Dr. Farooq Sattar, Head Of MQM Pakistan, Mayor Karachi Wasim Akhter & Syed Nayyar Raza, Chairman DMC Korangi Addressed The Handing Over Ceremony Of Garbage Lifting Vehicles By DMC Korangi, Vice Chairman, Office Bearers Of MQM Pakistan, MNA’S , MPA’S ,Local Govt. Elected Members, Workers & Notables Attended The Ceremony.