چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے اپنی اور وائس چیئرمین سید احمر علی کی ایک ماہ کی تنخواہ اور بلدیہ کورنگی کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے مختص فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ۔     چیف جسٹس آف پاکستان نے جس طرح اس سنجیدہ مسئلے پر ایکشن لیا وہ لائق تحسین ہے ۔    عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا      سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

DMC Korangi meeting held under the supervision of Chairman Syed Nayyar Raza.

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی زیر صدارت بلدیہ کورنگی کے افسران کا اجلاس ۔کا جائزہ لیا گیا ۔
محکموں کے سربراہان نے اپنی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔
* سیوریج کے مسائل کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا ہے ۔ سید نیّر رضا
* سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا
* ملیر کالابورڈ پر ڈسپوزل کا مسئلہ جلد حل ہونے کی امید ہے ۔ سید نیّر رضا
* ہمیں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر کرنا ہے ۔ سید نیّر رضا
* اکتوبر کے آخر تک کورنگی زون کے لئے 13 ٹریکٹر ٹرالیاں آجا ئینگی جس سے کورنگی میں کچرے کے مسائل پر قابو پالیا جایگا ۔ سید نیّر رضا
* ماڈل زون میں کچرا اٹھانے کا نظام پرائیویٹائز کیا جاچکا ہے جس کے خاطر خواہ نتائج آرہے ہیں ۔ سید نیّر رضا
* رواں سال الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کو 5 الیکٹریکل وین اور ایڈورٹائزمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو 1 ٹرک دیا گیا۔ سید نیّر رضا
* تمام یوسیز کو برابری کی بنیاد پر 7000 رنگ سلیب اور 3000 رنگ فریم فراہم کئے گئے ۔ سید نیّر رضا
* قائد اعظم محمد علی جناح ماڈل سکول کے نام سے 6 اسکول کھولے گئے ۔ سید نیّر رضا
* 05 پارکس اور 01 گراؤنڈ کا افتتاح کیا گیا ۔ سید نیّر رضا
* 03 ڈسپنسر یز اور ایک میٹرنٹی ہوم کا آغاز کیا گیا ۔ سید نیّر رضا
* میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کو 02 ایمبولینس اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو 02 وین دی گئی۔ سید نیّر رضا
* اسکے علاوہ بہت کچھ کیا اور بہت زیادہ کرنا چاھتے ہیں ۔ سید نیّر رضا
* وسائل کی کمی اگر آڑے نہ ائے تو مثالیں قائم کرسکتے ہیں ۔ سید نیّر رضا
* تمام افسران اپنی مکمل استعداد کے ساتھ عوام کی خدمت کو شعار بنائیں۔ سید نیّر رضا
* ایک سال گزر چکا ہے اب غلطیوں کی گنجائش نہیں ہے ۔ سید نیّر رضا
* ہم عوام کو جوابدہ ہیں ۔ سید نیّر رضا
* جو کام نہیں کریگا وہ گھر جائیگا ۔سید نیّر رضا