loader image

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی کی جانب سےقوم کو 79 یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔    چاروں زونز میں نئے پارکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پرانے پارکوں کی ازسرنو تعمیر و مرمت کے کاموں کا سلسلہ بھی تیزی جاری ہے بہت جلد بلدیہ کورنگی کی عوام کو وقفے وقفے سے نئے اور تزئین و آرائش سے آراستہ پارکوں کے تحفے دیں گے۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    محدود وسائل کاموں کی راہ میں رکاوٹ بنے ضرور ہیں لیکن ہم وہ لوگ نہیں جو اپنی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اس طرح کی پریشانیوں سے گھبرا جائیں۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی جانب سے عوام کو عيد قربان کی مبارکباد    ایم کیو ایم عوام کے دلوں میں بسنے والی جماعت ہے سازشیں عوام کے دلوں سے اس محبت کو کم نہیں کرسکتی۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا

Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Accompanied By Chairman UC04 Asim Khan & Superintendent Engineer Junaid Khan Held Meeting With Project Manager Of World Bank Syed Noor Ullah & Discusseed About Construction Of Road From Saudabad Chowrangi To Memon Goth, Also Had A Brief Visit Of Project.

Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza Accompanied By Chairman UC04 Asim Khan & Superintendent Engineer Junaid Khan Held Meeting With Project Manager Of World Bank Syed Noor Ullah & Discusseed About Construction Of Road From Saudabad Chowrangi To Memon Goth, Also Had A Brief Visit Of Project.#SNR #MQMPK #KMC

Publiée par Syed Nayyar Raza Official sur Samedi 30 novembre 2019

👈 چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ورلڈ بینک کے پروجیکٹ مینیجر سید نور محمد شاہ سے ان کے آفس میں ملاقات 👈اس موقع پر فوکل پرسن سفیر حسن ، چیئرمین یو سی 4 عاصم صدیقی اور سپرنٹنڈنگ انجینئر جنید خان بھی موجود تھے 👈 پروجیکٹ مینیجر نے چیئرمین بلدیہ کورنگی کو پروجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔سید نیئر رضا 👈 اس پروجیکٹ پر ہماری ورلڈ بینک کے ساتھ پچھلے تین سال میں کئی میٹنگز ہوئی ۔سید نیئر رضا👈 اس پروجیکٹ کو بہتر بنانے کے لیے ورلڈ بینک نے ہماری ہماری بہت ساری تجاویز شامل کیں ۔سید نیئر رضابلاشبہ یہ پروجیکٹ ورلڈ بینک کی طرف سے ملیر کے عوام کے لیے تحفہ ہے ۔سید نیئر رضا👈 اس پروجیکٹ کے لئے ہماری محنتیں رنگ لے آئیں ہیں اور اس پر الحمدللہ کام شروع ہو چکا ہے ۔سید نیئر رضا👈 پہلے فیز میں سعودآباد چورنگی تا کھوکھراپار نمبر 5 میمن گوٹھ تک روڈ بنایا جائے گا ۔سید نیئر رضا👈 روڈ کے دونوں اطراف برساتی نالے بھی بنائے جارہے ہیں ۔سید نیئر رضا👈 پیدل چلنے والوں کی سہولت اور روڈ کراس کرنے کے لئے کئی مقامات پر پیڈسٹرین برج بھی بنائے جائیں گے ۔سید نیئر رضا👈 اس پروجیکٹ سے علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا ۔سید نیئر رضا

Publiée par Syed Nayyar Raza Official sur Jeudi 28 novembre 2019