مئیر کراچی جناب وسیم اختر کی قیادت میں کراچی کے حق پرست بلدیاتی نمائندوں کا کےالیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف احتجاج     بروز منگل بوقت صبح 11 بجے بمقام کے الیکٹرک ہیڈ آفس گزری کراچی     میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر کورنگی سپر لیگ کرانے کا اعلان کرتا ہوں۔ سید نیئر رضا    کرپٹ افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جایگا ۔ جو بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کریگا وہ گھر جایگا ۔ سید نیّر رضا     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا      سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

Chairman DMC Korangi meets the family of (Shaheed) Waqas Shah Bhai on his 3rd Barsi.