چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Category Archives: DMC Korangi

ڈسرکٹ کورنگی میں عوام الناس کی سہولت کے لئے مختلف بیماریوں کے حوالے سے 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اراکین قومی اسمبلی امین الحق۔اقبال محمد علی نے وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کے ہمراہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کرکے دی جانے مفت ادویات و مفت ٹیسٹوں کا جائزہ لیا۔رکن قومی اسمبلی امین الحق نے فری میڈیکل میں عوام کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی میں رین ایمرجینسی نافذ۔وائس چئیرمین سید احمر علی بلدیہ کورنگی میں جاری نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ کررہے ہیں۔

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کی اسلام آباد میں منعقدہ قومی کانفرنس برائے لوکل گورنمٹ میں شرکت کے موقع پر دیگر شرکاء کے ہمراہ لی گئی تصاویر۔

چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئررضا ٹینڈرکے عمل کو شفاف بنانے کے لیے ٹینڈر بکس کو اوپن کر رہے ہیں بعد ازاں انہوں نے ٹینڈر اوپنگ کے عمل کی نگرانی بھی کی۔انہوں کہا کہ کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ٹینڈر کی دی گئی شرائط کے مطابق عمل نہ کرنے پر کو ئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی کے ہمراہ بلدیہ کورنگی کی جانب سے شہید علی رضا عابدی و دیگر کے حوالے سے مذمتی و تعزیتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا نے اس موقع پر کہا کہ سید علی رضا عابدی اور مولانا سمیع الحق کا نقصان ناقابل تلافی ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے بھرپور حکمت عملی طے کرنے کی ضرروت ہے۔

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کے مختلف علاقوں میں دورے۔سولڈ ویسٹ کے عملے کی حاضری چیک کی غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایات۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی ڈپٹی کمشنر کورنگی قرةالعین میمن کے دفتر میں بلدیہ کورنگی میں سیوریج و پانی کے مسائل کے حوالے سے منقعدہ اجلاس میں شرکت۔چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیررضا نے اجلاس میں بتایا کہ واٹر سیوریج کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مسائل بڑھتے جارہے ہیں عوام پریشان ہورہے ہیں۔اس کے لئے ضروری ہے کہ واٹر سیوریج بورڈ اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے ان مسائل کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی (ویمن اکنامک ایم پاور ) کے تحت گریجویشن کرنے والی خواتین میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کر رہے ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی رکن سندھ اسمبلی غلام جیلانی کےہمراہ کورنگی زون میں پانی کےمسائل کے حوالے سےواٹر بورڈ کے آفس میں میٹنگ کر رہے ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی ڈسٹرکٹ کورنگی میں ورک شاپ میں مرمت ہونے والی گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں