چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Category Archives: DMC Korangi

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کورنگی زون کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی وسیوریج کے پانی کی نکاسی کے حوالے سے ہدایات دے رہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمرعلی ۔ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل اراکین رابطہ کیمٹی اراکین اسمبلی بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کورنگی کے 2رہائشی افراد کی نمازہ جنازہ میں شریک ہیں۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا نمائندہ ربیع الاول کے انتظامات۔فنڈز کی کمی۔و دیگر مسائل کے حوالے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کررہے ہیں۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمرعلی میونسپل کمشنرشاہد علی خان کے ہمراہ علمائےکرام۔ جلوسوں کے منتظمین سے ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی ڈسٹرکٹ کورنگی میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کھلی کچہری سے بات کر رہے جبکہ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی غلام جیلانی بھی موجود ہیں۔

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی محکمہ سالڈویسٹ آفسران کے ہمراہ شاہ فیصل زون میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر یوسی چیئرمین بھی موجود ہیں۔

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی محکمہ سالڈویسٹ کے ہمراہ لانڈھی زون میں میٹنگ کررہے ہیں۔

Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza interviewed by K21 News and address the issues faced by DMC Korangi. (Must Watch)

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا شاہ فیصل زون یوسی 13 میں زیرتعمیر سڑک کا معائنہ کررہے ہیں

واٸس چیٸرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی محکمہ سالڈ ویسٹ آفسران کےہمراہ شاہ فیصل زون میں ربیع اوّل کے حوالے سے صفاٸی ستھراٸی کا جاٸزہ لے رہے ہیں۔