مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر بلدیہ کورنگی میں فوری طور پر رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔    عوام سے درخواست ہے کہ بارش کے دوران برقی تنصیبات سے دور رہیں اور بلدیاتی عملے سے تعاون کریں۔    تمام زونز کے شکایتی مراکز 24 گھنٹے فعال رہینگے ۔ عوام اپنی شکایات 02199248123 پر درج کرواسکتے ہیں اور ہمیں 03138147221 پر واٹس ایپ کرسکتے ہیں ۔     میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے وقت آگیا ہے کہ پولیو کے موذی مرض سے پورے ملک کو نجات دلائی جائے-     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا

Archive