چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Daily Archives: December 2, 2018

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی ڈائریکٹر کونسل ارشاد احمد کے ہمراہ لانڈھی زون میں سماجی تنظیم ینگ کریو کے ساتھ مل کر مختلف تعلیمی اداروں کی دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کررہے ہیں۔

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کی رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلانی کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام عارضی مرکز بہادرآباد میں منعقدہ عظیم الشان محفل نعت وسماع میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصاویر۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا میونسپل کمشنر شاہد علی خان یوسی چئیرمینز وافسران کے ہمراہ آئندہ مالی سال کےلئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وفاقی حکومت کو بھیجی جانے والے تجاویز کے سلسلے میں میٹنگ کررہے ہیں

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی مسیحی برادری کے پروگرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا بلدیہ کورنگی میں ایل ای ڈی لائیٹس کی تنصیب کے سلسلے چائنا روڈ برج کارپوریشن کے وفد سے تبادلہ خیال کررہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی نے ایم کیو ایم پاکستان کے پی ایس ۹۴ سے رکن صوبائی اسمبلی محمد وجاہت کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی ڈائریکڑ کونسل ارشاد احمد کے ہمراہ کونسل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں مذکورہ اجلاس میں بلدیہ کورنگی کے چاروں زونز کے مختلف پارکوں۔اسکولوں۔لائبریریز۔سڑکوں کے نام تبدیل کرکے صحابہ کرامؓ۔ بزرگان دین۔علمائے کرام۔کھیلوں سے وابستہ شخصیات۔معروف صحافیوں۔ادبی سماجی مذہبی شخصیات۔و دیگر کے نام پر رکھنے کے حوالے سے پیش کی گئی قراردایں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا نے شاہ فیصل زون کے یوسی چئیرمین جمال زیدی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی اور نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی و دیگر کے ہمراہ صفائی کے کام مزید بہتری لانے کے لئے ملیرماڈل زون کے لئے بلدیہ کورنگی کی ورکشاپ میں ازسرنو بنائے گئے ڈمپر اور لوڈر کا معائنہ کررہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا ۔اراکین اسمبلی کارکنان و عوام ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ کورنگی کے ملیر زون کےزیر اہتمام منعقد کی جانے والی محفل میلاد و سماع کی روح پرور محفل میں شریک ہیں