مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیکر ہی منفی سرگرمیوں کو معاشرے سے ختم کیا جاسکتا ہے کھیل ایک ایسا عمل ہے جو اس سلسلے میں سب سے اہم کردار ادا کرسکتا ہے - چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    چاروں زونز میں نئے پارکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پرانے پارکوں کی ازسرنو تعمیر و مرمت کے کاموں کا سلسلہ بھی تیزی جاری ہے بہت جلد بلدیہ کورنگی کی عوام کو وقفے وقفے سے نئے اور تزئین و آرائش سے آراستہ پارکوں کے تحفے دیں گے۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    محدود وسائل کاموں کی راہ میں رکاوٹ بنے ضرور ہیں لیکن ہم وہ لوگ نہیں جو اپنی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اس طرح کی پریشانیوں سے گھبرا جائیں۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    ہم بلا تفریق رنگ و نسل کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم پسندیدہ یا مخصوص علاقے دیکھ کر نہیں عوام کے مسئلے دیکھ کر کام کرتے ہیں۔ مئیر کراچی وسیم اختر    ایم کیو ایم عوام کے دلوں میں بسنے والی جماعت ہے سازشیں عوام کے دلوں سے اس محبت کو کم نہیں کرسکتی۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا

Monthly Archives: December 2018

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی آل کراچی قائد اعظم کک باکسنگ ٹورنامنٹ کا افتتاح کررہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا سے محکمہ سوشل ویلفئیر سندھ ملیر کی ڈپٹی ڈائریکٹر حمیدہ صدیقی(انچارج والینٹری ایجینسیز) ڈپٹی ڈائریکٹر ثمینہ سومرو(ایچ کیو ایڈمن) نےملاقات اور انہیں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔چئیرمین بلدیہ کورنگی نے انہیں مشکلات کے خاتمے کےلئے اپنے بھرپور تعاون کا دلایا۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا نے ڈائریکٹر اسپورٹس خالد نفیس کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اورنئے جوڑے کے لئے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی میونسپل کمشنر شاہد علی خان ڈپٹی کمشنر کورنگی کے ہمراہ کرسمس سے قبل سیکورٹی صفائی ستھرائی اور لائٹس کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کررہے ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا میونسپل کمشنر شاہد علی خان و دیگر کے ہمراہ آل کراچی انٹر اسکول آرچری چمپئین شپ کی فاتح بلدیہ کورنگی کے اسکولوں کی طالبات کو تعریفی اسناد اور نقد انعام دے رہے ہیں۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا سے چئیرپرسن ایجوکیشن کمیٹی ڈی ایم سی ایسٹ فرحت جہاں نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی۔رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھی موجود تھے۔اس موقع پر فرحت جہاں نے چئیرمین ڈی ایم سی کورنگی کو بلدیہ شرقی میں ہونے والے کڈز کارنیول میں شرکت کی دعوت بھی دی۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی چئیرمین ورکس کمیٹی حسن نقوی کو رفاہ عام تا جامعہ ملیہ لنک روڈ جو کہ علاقے کی عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کی تکمیل کی خوشی میں اہل محلہ کی جانب سے گلدستے اور ہار پیش کئے جارہے ہیں ۔

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلانی ودیگر کے ہمراہ کورنگی زون میں ہائی ٹینشن لائن پرخودکشی کی نیت سےچڑھنے والے شخص کو بچانے کے لیے ہونے والے ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضاوائس چئیرمین سید احمر علی میونسپل کمشنر شاہدعلی خان و دیگر کے ہمراہ بلدیہ کورنگی کے چاروں زونز میں صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری لانے کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں۔