چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Monthly Archives: November 2018

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی مختلف سیاسی مذہبی سماجی تنظیموں کے کیمپوں کے دوروں کی تصاویر

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں میں شریک علمائے کرام کا استقبال کررہے ہیں

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کا عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں میں شریک علمائے کرام کے ساتھ گروپ فوٹو

شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کی تصاویر۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا رکن صوبائی اسمبلی حمید الظفر و دیگرکے ہمراہ عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرجلوسوں کے شرکاء میں شربت تقسیم کررہے ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی جشن عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر کورنگی زون میں نکالے گئے جلوس میں شریک ہیں

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی جشن عیدمیلادالنبیؐ کےموقع پر بلدیہ کورنگی کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر لوگوں کو شربت پلا رہے ہیں

Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza & Vice Chairman Syed Ahmer Ali hoisting flag at harmain chowrangi in regards of Eid Milad un Nabi along with Municipal Commissioner Shahid Ali Khan, UC Chairman Safeer Hassan & Officials.

وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سیداحمرعلی کی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میئرکراچی گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت جہاں ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے درمیان میچ کھیلا گیا

مئیر کراچی وسیم اختر چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی ملیر کھوکھراپار بی ایریا میں سٹرک کے کام معائنہ کررہے ہیں۔