چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Daily Archives: September 2, 2018

Chairman DMC Korangi condemns server down error (SECCAP form downloadable link)

بلدیہ عالیہ کورنگی 
یکم ستمبر 2018

*چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کا انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لیے آن لائن لنک داؤن ہونے پر اظہار تشویش*

*کالجز میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں فی الفور توسیع کی جائے ۔*

*محکمہ تعلیم فوری طور پر اس لنک کو بحال کرے تاکہ طلبہ وطالبات کی پریشانی کا ادراک ہو سکے اور داخلوں کے طریقہ کار کو سہل بنائے ۔*

انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے خواہشمند طلباو طالبات پچھلے پانچ دن سے CAP کا لنک ڈاؤن ہونے سے شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔

آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے جبکہ طلبہ و طالبات کی اکثریت لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے فارم جمع کرانے سے قاصر ہے ۔

فارم جمع نہ ہونے کے باعث ہزاروں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ۔

طلبہ و طالبات کو زحمت سے بچانے کےلیے محکمہ تعلیم کو خاطر خواہ اقدامات پہلے سے کرنے چاہیے تھے ۔

پورے سندھ میں کہیں بھی انٹرمیڈیٹ میں کیپ پالیسی کے تحت ایڈمیشن نہیں دیے جا رہے لیکن ہر سال طلبہ و طالبات کی مشکلات کے باوجود کراچی میں یہ پالیسی کئی سال سے جاری ہے ۔

محکمہ تعلیم فوری طور پر اس لنک کو بحال کرے تاکہ طلبہ وطالبات کی پریشانی کا ادراک ہو سکے اور داخلوں کے طریقہ کار کو سہل بنائے ۔

Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza’s Exclusive Interview by Rizwan Ahmed (K21 channel) discussed about recently completed road carpeting project and MuharramUlHaram preparations.

Chairman #DMCKorangi Visits Jamia Milia Road. Report #K21News

Posted by Syed Nayyar Raza Official on Friday, August 31, 2018

#MoharramUlHaraam #Preparations #SNR #DMCKorangi #K21News #MunicipalHour Part01

Posted by Syed Nayyar Raza Official on Friday, August 31, 2018

#MoharramUlHaraam #Preparations #SNR #DMCKorangi #K21News #MunicipalHour Part02

Posted by Syed Nayyar Raza Official on Friday, August 31, 2018

Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza & Deputy Commissioner Korangi Qurat ul Ain Memon Addressed The Joint Meeting Regarding MoharramulHaraam To Address Peace & Civic Issues. All Concerned Officials & Stakeholders Attended The Meeting.

#MoharramUlHaraam #Preparations #SNR #DMCKorangi #K21News #MunicipalHour Part01

Posted by Syed Nayyar Raza Official on Friday, August 31, 2018

Chairman DMC Korangi condemns the attack on Vice Chairman DMC Korangi Syed Ahmer Ali

PTI MNA & MPA Attacked Vice Chairman DMC Korangi Syed Ahmer Ali #PTI #Tabdeeli #Attack #SNR #DMCKorangi #Letter #LEA #DunyaNews 31August2018

Posted by Syed Nayyar Raza Official on Friday, August 31, 2018

DMC Korangi

بلدیہ عالیہ کورنگی 
مورخہ 29 اگست 2018

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی پی ٹی آئی کے این اے 240 سے نومنتخب ایم این اے فہیم ، پی ایس 97 سے نو منتخب ایم پی اے راجہ اظہر اور پی ایس 98 سے نو منتخب ایم پی اے عدیل کی جانب س ے وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سعید احمر علی کو ان کے آفس میں آ کر زدوکوب کرنے اور دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔

آج پی ٹی آئی کے ایک ایم این اے اور دو ایم پی اے نے پی ٹی آئی کے 25 سے زائد کارکنان کے ہمراہ وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کو زدوکوب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

وائس چیئرمین سید احمر علی نے مشتعل ہونے کے بجائے انتہائی تحمل مزاجی سے معاملے کو سنبھالنے کی کوشش کی ۔سید نیّر رضا

پی ٹی آئی کے اس گروہ نے آفس میں موجود سرکاری ملازمین سے انتہائی بتمیزی کی اور سامان پھینک دیا ۔

اس واقعے کے تقریبا ایک گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور گروہ نے بلدیہ کورنگی کے آفس پر حملہ کیا ۔

واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا آفس اسی بلڈنگ میں واقع ہے ۔

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شاید یہ واقعہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہو۔

اس طرح کے مذموم ہتھکنڈے ہمیں عوامی خدمت سے نہیں روک سکتے ۔

ڈسٹرکٹ کورنگی میں پی ٹی آئی کے دو یوسی چیئرمین ہیں۔جنہیں ہمیشہ منصفانہ بنیادوں پر ڈیل کیا گیا ہے۔

ہم پورا واقعہ متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت کے علم میں لے کر آ گئے ہیں تا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اس واقعے کے حوالے سے آگاہ کیا جاسکے ۔سید نیّر رضا

ہم امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت کے علم میں یہ واقعہ آنے کے بعد مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے

ہم اس واقعے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔

بلدیہ عالیہ کورنگی مورخہ 29 اگست 2018 چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی پی ٹی آئی کے این اے 240 سے نومنتخب ایم این اے فہیم ، پی ایس 97 سے نو منتخب ایم پی اے راجہ اظہر اور پی ایس 98 سے نو منتخب ایم پی اے عدیل کی جانب س ے وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سعید احمر علی کو ان کے آفس میں آ کر زدوکوب کرنے اور دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔آج پی ٹی آئی کے ایک ایم این اے اور دو ایم پی اے نے پی ٹی آئی کے 25 سے زائد کارکنان کے ہمراہ وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کو زدوکوب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔وائس چیئرمین سید احمر علی نے مشتعل ہونے کے بجائے انتہائی تحمل مزاجی سے معاملے کو سنبھالنے کی کوشش کی ۔سید نیّر رضا پی ٹی آئی کے اس گروہ نے آفس میں موجود سرکاری ملازمین سے انتہائی بتمیزی کی اور سامان پھینک دیا ۔اس واقعے کے تقریبا ایک گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور گروہ نے بلدیہ کورنگی کے آفس پر حملہ کیا ۔واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا آفس اسی بلڈنگ میں واقع ہے ۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شاید یہ واقعہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہو۔ اس طرح کے مذموم ہتھکنڈے ہمیں عوامی خدمت سے نہیں روک سکتے ۔ڈسٹرکٹ کورنگی میں پی ٹی آئی کے دو یوسی چیئرمین ہیں۔جنہیں ہمیشہ منصفانہ بنیادوں پر ڈیل کیا گیا ہے۔ہم پورا واقعہ متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت کے علم میں لے کر آ گئے ہیں تا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اس واقعے کے حوالے سے آگاہ کیا جاسکے ۔سید نیّر رضا ہم امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت کے علم میں یہ واقعہ آنے کے بعد مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ہم اس واقعے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔

Posted by DMC Korangi Official on Wednesday, August 29, 2018

 

 

Vice Chairman DMC Korangi Syed Ahmer Ali Accompanied By MPA Ghulam Jillani & UC Chairmen Of Landhi Zone Meets Officials Of Water Board, Discussed About Water & Sewerage Problems In Landhi Zone & Demanded To Fullfill All Complaints.

Vice Chairman DMC Korangi Syed Ahmer Ali Along Municipal Commissioner Shahid Ali Khan Held Meeting With Delegation Of World Bank & Discussed About Upcoming Development Projects.