چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

Daily Archives: March 26, 2018

Pakistan Super League 3 final in Karachi.

Chairman DMC Korangi welcomes PSL final in Karachi.

Chairman DMC Korangi attend “Youm e Pakistan Mushaira”

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا۔چئیرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی۔چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا بلدیہ وسطی کے زیر اہتمام یوم پاکستان مشاعرہ منعقدہ بروز ہفتہ بتاریخ 24مارچ 2018 میں شرکت کے موقع پر خصوصی انداز

Muncipal Hour Thursday 22-03-2018