چودہ اگست سے 23 اگست تک کچرا صفائی کی خصوصی مہم چلائی جایگی ۔ سید نیّر رضا     لانڈھی میں عمران شہید پارک اور کورنگی میں 3 1/2پارک میں خصوصی جشن آزادی فیسٹول منعقد کئے جاینگے ۔ سید نیّر رضا    چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی میٹرک کے امتحانات میں پوزیشنز لینے والے اور کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد ۔    علم کی بدولت ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے ۔ سید نیّر رضا     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا

Daily Archives: August 9, 2017

All UC’s Chairman & Vice Chairman Meeting regarding 14th August.

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیّر رضا کی زیر صدارت کورنگی اور لانڈھی زون کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا اجلاس ۔
اجلاس میں وائس چیئرمین سید احمر علی، ایم پی اے معین عامر پیرزادہ اور وقار شاہ کی شرکت۔
اجلاس میں جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔
اس جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے مناینگے ۔ وقار حسین شاہ
اپنے ٹیم ورک کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرینگے ۔ وقار حسین شاہ
وطن سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے ۔ معین عامر پیرزادہ
پاکستان کے لئے کسی قربانی سےدریغ نہیں کرینگے ۔ معین عامر پیرزادہ
ڈسٹرکٹ کورنگی کے دفاتر اور اہم شاہراہوں پر چراغاں اور پرچموں سے سجایا جایگا ۔ سید نیّر رضا
جو یوسی سب سے زیادہ اچھی سجاوٹ کریگی اسکو انعام دیا جایگی ۔ سید نیّر رضا
چودہ اگست سے 23 اگست تک کچرا صفائی کی خصوصی مہم چلائی جایگی ۔ سید نیّر رضا
لانڈھی میں عمران شہید پارک اور کورنگی میں 3 1/2پارک میں خصوصی جشن آزادی فیسٹول منعقد کئے جاینگے ۔ سید نیّر رضا
لانڈھی میں میڈی کیم چورنگی، کورنگی میں 2 1/2 نمبر ، شاہ فیصل میں 2 نمبر چورنگی اور ملیر میں حرمین چورنگی پر پرچم کشائی کی تقاریب ہونگی جبکہ مرکزی تقریب کورنگی زون آفس میں 14 اگست کو صبح 9 بجے ہوگی۔
ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت 13 اگست کو ناصر حسین پارک شاہ فیصل میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا جارہا ہے ۔ سید نیّر رضا
نو اگست کو لانڈھی ڈگری کالج میں طلبہ اور دس اگست کو لانڈھی ڈگری گرلز کالج میں طالبات کے لئے مباحثہ کا پروگرام رکھا گیا ہے ۔ سید نیّر رضا

70th Jashan e Azadi Debate competition Prize Distribution.

Chairman #DMCKorangi Syed Nayyar Raza As Chief Guest Addressed The Inter Collegiate Debate Competition Organized In Regard Of Independence Day Celebrations. He Also Distributed The Prizes among Participants. Vice Chairman Syed Ahmer Ali Also Addressed The Gathering.