چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور وائس چیئرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کی جانب سے عید الفطر مبارکٴ    کرپٹ افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جایگا ۔ جو بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کریگا وہ گھر جایگا ۔ سید نیّر رضا     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا      سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

1st Day Eid ul Adha Cleanliness Drive (DMC Korangi)

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا، وائس چئیرمین سید احمر علی کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے مختلف علاقوں میں آلائشیں اٹھانے کے کام کا معائنہ کررهے ہیں بعدازاں انہوں نے شاہ فیصل زون میں موجود کلیکشن پوائنٹ کا بھی دورہ کیا- چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا، وائس چئیرمین سید احمر علی کے ہمراہ لانڈھی زون میں آلائشیں اٹھانے کے کام کا معائنہ کررهے ہیں بعدازاں انہوں نے لانڈھی زون میں موجود کلیکشن پوائنٹ کا بھی دورہ کیا- چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا، وائس چئیرمین سید احمر علی کے ہمراہ کورنگی زون میں آلائشیں اٹھانے کے کام کا معائنہ کررهے ہیں بعدازاں انہوں نے کورنگی زون میں موجود کلیکشن پوائنٹ کا بھی دورہ کیا- وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کورنگی زون میں عیدالاضحٰی کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے کام کا معائنہ کررهے ہیں انکے همراه ٹاؤن انچارج ساجد بھائی، اور ڈسٹرکٹ انچارج شیخ محمد افضل بھائی بھی موجود ہیں۔