محکمہ سالڈ ویسٹ ریڑھ کی ہڈی ہے ۔ سید نیّر رضا    محکمہ سالڈ ویسٹ اپنی پوری استعداد کے ساتھ کام نہیں کر رہا ۔ سید نیّر رضا    صفائی ستھرائی کے معاملات پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے ۔ سید نیّر رضا    کرپٹ افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جایگا ۔ جو بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کریگا وہ گھر جایگا ۔ سید نیّر رضا     عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا      سیوریج کی 70 سے 80 فیصد لائنوں کی تنصیب و مرمت بلدیہ کورنگی اپنے فنڈز سے کرا رہی ہے ۔ سید نیّر رضا

14th August Mazar e Quaid.

Mayor Karachi Waseem Akhtar, Chairman DMC Korangi Syed Nayyar Raza, Vice Chairman Syed Ahmer Ali and all Karachi District chairmen attends flag-hoisting ceremony at Mazar e Quaid.