مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیکر ہی منفی سرگرمیوں کو معاشرے سے ختم کیا جاسکتا ہے کھیل ایک ایسا عمل ہے جو اس سلسلے میں سب سے اہم کردار ادا کرسکتا ہے - چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    چاروں زونز میں نئے پارکوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پرانے پارکوں کی ازسرنو تعمیر و مرمت کے کاموں کا سلسلہ بھی تیزی جاری ہے بہت جلد بلدیہ کورنگی کی عوام کو وقفے وقفے سے نئے اور تزئین و آرائش سے آراستہ پارکوں کے تحفے دیں گے۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    محدود وسائل کاموں کی راہ میں رکاوٹ بنے ضرور ہیں لیکن ہم وہ لوگ نہیں جو اپنی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے اس طرح کی پریشانیوں سے گھبرا جائیں۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا    ہم بلا تفریق رنگ و نسل کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم پسندیدہ یا مخصوص علاقے دیکھ کر نہیں عوام کے مسئلے دیکھ کر کام کرتے ہیں۔ مئیر کراچی وسیم اختر    ایم کیو ایم عوام کے دلوں میں بسنے والی جماعت ہے سازشیں عوام کے دلوں سے اس محبت کو کم نہیں کرسکتی۔ چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا

چئیر مین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا کی ہدایت پربلدیہ کورنگی ملیرماڈل زون میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے ملیر ماڈل زون کے یوسی چئیرمینز نے ڈملوٹی سمیت ملیر ماڈل زون کو پانی کی فراہمی کے لئے بنائے گئے تمام پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا ۔ وہاں موجود متعلقہ ذمہ داران سے درخواست کی ملیر ماڈل زون کے عوام کو پانی کی کمی پوری کرنے کے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔