چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمر علی و دیگر کے ہمراہ صفائی کے کام مزید بہتری لانے کے لئے ملیرماڈل زون کے لئے بلدیہ کورنگی کی ورکشاپ میں ازسرنو بنائے گئے ڈمپر اور لوڈر کا معائنہ کررہے ہیں