چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا وائس چئیرمین سید احمرعلی ۔ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل اراکین رابطہ کیمٹی اراکین اسمبلی بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کورنگی کے 2رہائشی افراد کی نمازہ جنازہ میں شریک ہیں۔