چئیرمین بلدیہ کورنگی سید نئیر رضا عوام کو عید قرباں کی مبارکباد    اس پورے عمل میں ہم نے یوسی کاؤنسلر سے لے کر یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور ڈسٹرکٹ ممبران کو شامل کیا ۔    تمام امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے لیے سرکاری سطح پر نگراں کمیٹیاں بنائی گئیں ۔    اس سال تین لاکھ سے زائد آلائشوں کو ماحولیاتی قوانین کے مطابق ڈمپ کیا گیا۔     اس پورے عمل کی کامیابی بلدیاتی نمائندگان اور تنظیمی سیٹ اپ کی آپس میں کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔

وائس چئیرمین بلدیہ کورنگی سید احمر علی کی رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلانی کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام عارضی مرکز بہادرآباد میں منعقدہ عظیم الشان محفل نعت وسماع میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصاویر۔